مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14595
باب: جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
من كان يجمع بين الصلاتين بجمع
حدیث نمبر: 14595
١٤٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة (عن) (١) عدي بن ثابت عن (عبد) (٢) اللَّه بن يزيد عن (أبي) (٣) أيوب: أن رسول اللَّه ﷺ جمع بين المغرب والعشاء (بالمزدلفة) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ایوب سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب اور عشاء کی نماز مزدلفہ میں جمع کر کے ادا فرمائی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ن]: (بن).
(٢) في [جـ]: (عبيد).
(٣) سقط من: [أ، ب، ن].
(٤) في [ص]: (المزدلفة).