مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14594

باب: کوئی شخص عرفہ میں اپنے کجاوے میں ہی نماز ادا کر لے امام کے ساتھ جماعت میں شریک نہ ہو

في الرجل يصلي بعرفة في (رحله) ولا يشهد الصلاة مع الإمام

حدیث نمبر: 14594
١٤٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب (عن) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: يصلي كل صلاة لوقتها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر نماز اپنے وقت پر ادا کرو۔

حواشی
(١) في [ف]: (لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14594
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14238»