مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يصلي بعرفة في (رحله) ولا يشهد الصلاة مع الإمام باب: کوئی شخص عرفہ میں اپنے کجاوے میں ہی نماز ادا کر لے امام کے ساتھ جماعت میں شریک نہ ہو
حدیث نمبر: 14594
١٤٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب (عن) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: يصلي كل صلاة لوقتها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر نماز اپنے وقت پر ادا کرو۔
حواشی
(١) في [ف]: (لا).