مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14561
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14561
١٤٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أفلح عن القاسم قال: يقطع إذا رأى عروش مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب مکہ مکرمہ کے سائبان دیکھے تو تلبیہ کہنا بند کردے۔