مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14560
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
في المحرم المعتمر: متى يقطع التلبية؟
حدیث نمبر: 14560
١٤٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقطع إذا دخل الحرم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب حرم میں داخل ہو تو تلبیہ کہنا بند کردے۔