حدیث نمبر: 1453
١٤٥٣ - حدثنا حفص عن (أشعث) (١) عن الشعبي والحسن أنهما كانا يقولان: يمسح على الجبائر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [د]: (أشعب).
١٤٥٣ - حدثنا حفص عن (أشعث) (١) عن الشعبي والحسن أنهما كانا يقولان: يمسح على الجبائر.حضرت شعبی اور حسن فرماتے ہیں کہ پٹی پر مسح کیا جائے گا۔