مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1452
باب: پٹی پر مسح کرنے کے احکام
في المسح على الجبائر
حدیث نمبر: 1452
١٤٥٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم (بن) (١) عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: يمسح ما حوله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ زخم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے اردگرد کے حصے پر مسح کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).