مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14528

باب: منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟

في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟

حدیث نمبر: 14528
١٤٥٢٨ - قال الأعمش: فحدثني معاوية بن قرة: أن عبد اللَّه صلى (بعدها) (١) أربعًا فقيل له: (عبت) (٢) على عثمان، ثم (تصلي) (٣) أربعًا، قال: فقال عبد اللَّه: (الخلاف) (٤) (أشر) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت معاویہ بن قرہ نے بیان کیا کہ حضرت عبد اللہ اس کے بعد چار رکعتیں ادا فرماتے تھے، آپ سے کہا گیا کہ آپ نے حضرت عثمان پر اعتراض کیا اور پھر خود چار رکعتیں پڑھتے ہیں ؟ حضرت عبد اللہ نے فرمایا : اختلاف زیادہ برا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].
(٢) في [أ، ن]: (عتب).
(٣) في [ن]: (صلى).
(٤) في [ص]: (المخالف)، وفي [جـ]: (الخالف).
(٥) في [ز]: (شر)، وفي [ن، ف]: (أشد).
(٦) منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه أبو داود (١٩٦٠)، والشافعي في الأم ٧/ ١٨٨، والبيهقي ٣/ ١٤٣، وأبو عوانة (٣٥١٢)، وابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٣٥٦)، وابن عبد البر في التمهيد ١٦/ ٣٠٦، وابن عساكر ٣٩/ ٢٥٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14528
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ معاوية بن قرة لا يروي عن ابن مسعود . »