مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14527
باب: منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟
في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟
حدیث نمبر: 14527
١٤٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: صلى عثمان بمنى أربع ركعات، فقال عبد اللَّه: (صليت) (١) مع النبي ﷺ (بمنى) (٢) ركعتين، ومع أبي بكر ركعتين، ومع عمر ⦗٢١٥⦘ ركعتين، ثم تفرقت بكم الطرق، و (لوددت) (٣) أن لي (من) (٤) أربع ركعات ركعتين متقبلتين (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان نے منیٰ میں چار رکعتیں ادا کیں، حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں ادا کیں، اور حضرات شیخین کے ساتھ بھی دو رکعتیں ادا کیں، پھر تمہارے راستے الگ اور جدا ہوگئے، اور میری خواہش ہے کہ ان چار رکعتوں کے بجائے میرے حصے میں دو مقبول رکعتیں ہوں۔
حواشی
(١) في [ص]: (صيلت).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ن]: (لو ردت).
(٤) في [أ، ب، ن]: (مع).