مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1451
باب: پٹی پر مسح کرنے کے احکام
في المسح على الجبائر
حدیث نمبر: 1451
١٤٥١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن مرة عن يوسف بن ماهك عن عبيد ابن عمير: في الرجل يكون به الجرح قال: يغتسل، ويغسل ما حوله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن عمیر زخم والے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ غسل کرے اور اس کے اردگرد کا حصہ دھویا جائے گا۔