حدیث نمبر: 1452
١٤٥٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم (بن) (١) عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: يمسح ما حوله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ زخم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے اردگرد کا حصہ دھویا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
١٤٥٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم (بن) (١) عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: يمسح ما حوله.حضرت سوید بن غفلہ زخم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے اردگرد کا حصہ دھویا جائے گا۔