مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14519
باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کس دن خطبہ ارشاد فرمایا؟
في خطبة النبي ﷺ أي يوم خطب
حدیث نمبر: 14519
١٤٥١٩ - وأن ابن الزبير كان يخطب العشر كلها (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ پورے دس دن خطبہ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، ابن جريج لا يروي عن ابن الزبير.