مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14518
باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کس دن خطبہ ارشاد فرمایا؟
في خطبة النبي ﷺ أي يوم خطب
حدیث نمبر: 14518
١٤٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج أن عمر بن عبد العريز خطبهم قبل التروية بيوم (ضحى) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز نے لوگوں کو یوم الترویہ سے ایک دن پہلے چاشت کے وقت خطبہ دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (ضحى).