مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يرمي جمرة قبل الأخرى باب: جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…
حدیث نمبر: 14509
١٤٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في شيء من الجمار دم إلا في جمرى العقبة، إن قدم شيئا قبلها هي قبله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کسی دوسرے ایسے جمرہ کو رمی کردیا جس پر اس کو مقدم ہونا چاہیے تھا (تو دم لازم آئے گا) ۔