مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14492
باب: محرم اگر حرم کے درخت کاٹ لے
في الرجل يقطع من شجر الحرم
حدیث نمبر: 14492
١٤٤٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن إسماعيل بن مسلم عن الحارث وحماد قالا: في الذي يعضد من شجر الحرم (قالا) (١): عليه قيمته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث اور حضرت حماد حرم کے درخت کاٹنے والے کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس پر اس درخت کی قیمت لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].