مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14491
باب: محرم اگر حرم کے درخت کاٹ لے
في الرجل يقطع من شجر الحرم
حدیث نمبر: 14491
١٤٤٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) عبد الملك (بن) (٢) جريج عن عطاء في (رجل) (٣) يقطع من شجر الحرم، قال: في القضيب درهم وفي الدوحة (بقرة) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حرم کے درخت کاٹ لے، فرماتے ہیں کہ ایک شاخ کے بدلے ایک درھم اور بڑے درخت کے بدلہ میں ایک گائے ذبح کرے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (بن).
(٢) في [ز]: (عن)، وفي [أ، ب، جـ، ن]: (عن ابن).
(٣) في [جـ، ص، ز]: (الرجل).
(٤) في [أ، ب، ن]: (نقرة)، وفي [ف]: (قرة).