حدیث نمبر: 14487
١٤٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عبد اللَّه ابن كثير قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يوم الصدر، (وافق يوم جمعة) (١)، فأقام، فخطب بالأرض قبل البيت، ثم تكلم بكلمات، ثم صلى الجمعة ركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ایام النحر کے چوتھے دن دیکھا جس دن جمعہ تھا، آپ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو بیت اللہ کی جانب سے خطبہ دیا اور پھر کچھ باتیں کیں اور جمعہ کی نماز کی دو رکعات ادا فرمائیں۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (وافق جمعة)، وفي [ز]: (لو وفاق يوم جمعة)، في [ن]: (وفق يوم جمعة).