مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما قالوا: (بمنى) جمعة أم لا باب: منیٰ کے متعلق کیا کہا گیا ہے کہ وہاں پر جمعہ ہو گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 14485
١٤٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن عطاء قال: سمعته وسئل: على أهل منى (جمعة) (١)؟ قال: إنما هم سفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ منیٰ والوں پر جمعہ ہے ؟ آپ نے فرمایا وہ لوگ تو سفر میں ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (جمعته).