مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14484

باب: منیٰ کے متعلق کیا کہا گیا ہے کہ وہاں پر جمعہ ہو گا کہ نہیں؟

ما قالوا: (بمنى) جمعة أم لا

حدیث نمبر: 14484
١٤٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حفص عن (ابن جريح) (١) عن) (٢) عطاء قال: رأيت الناس يجمعون بمنى ويدعون.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو منیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے اور (کبھی) چھوڑتے ہوئے دیکھا۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (ابن جريج)، في [أ، ب، ن]: (عبد الملك).
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14484
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14134»