مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14459

باب: کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں

في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات

حدیث نمبر: 14459
١٤٤٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر محمد بن علي وابن الأسود في الرجل يتوضأ فيمسح لحيته فتقع الشعرات، فقالا] (١): ليس عليه شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ اور حضرت ابن اسود سے دریافت کیا گیا کہ محرم وضو کرے اور وضو میں داڑھی کا خلال کرے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے کچھ بال گرجائیں ؟ آپ دونوں نے فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14459
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14109»