مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14458
باب: کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں
في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات
حدیث نمبر: 14458
١٤٤٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار قال: سمعت سالمًا وسأله رجل عن رجل مس لحيته (فوقعت) (١) (منها) (٢) (شعرات) (٣) فقال: [أف، أف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اپنی داڑھی کو چھوئے اور اس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے بال گرجائیں ؟ آپ نے فرمایا اُفْ اُفْ ، (اس طرح کے سوال کرنے کو ناپسند فرمایا) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (فتقع).
(٢) في [جـ، ص]: زيادة (منها).
(٣) في [أ، ب، ن]: (الشعرات).