مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات باب: کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں
حدیث نمبر: 14459
١٤٤٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر محمد بن علي وابن الأسود في الرجل يتوضأ فيمسح لحيته فتقع الشعرات، فقالا] (١): ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن اسود سے دریافت کیا گیا کہ محرم وضو کرے اور وضو میں داڑھی کا خلال کرے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے کچھ بال گرجائیں ؟ آپ نے فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، ن].