مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات باب: کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں
حدیث نمبر: 14458
١٤٤٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار قال: سمعت سالمًا وسأله رجل عن رجل مس لحيته (فوقعت) (١) (منها) (٢) (شعرات) (٣) فقال: [أف، أف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم سے دریافت کیا گیا کہ محرم اپنی داڑھی کو چھوئے اور اس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے بال گرجائیں ؟ آپ نے فرمایا اُفْ اُفْ ، (اس طرح کے سوال کرنے کو ناپسند فرمایا) ۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (فتقع).
(٢) في [جـ، ص]: زيادة (منها).
(٣) في [أ، ب، ن]: (الشعرات).