مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات باب: کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں
حدیث نمبر: 14457
١٤٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن (عمر) (٢) بن ذر قال: سألت مجاهدا وعطاء عن المحرم يتوضأ فتقع الشعرات، فقالا: ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر محرم وضو کرے اور داڑھی کو خلال کرنے کی وجہ سے اس کے کچھ بال گرجائیں تو آپ دونوں نے فرمایا : اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ن].
(٢) في [أ، ب، ن]: (عمرو).