مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14455
باب: بیت اللہ کو لگی ہوئی زعفرانی خوشبو کا محرم کا لینا اور خود کو لگانا
في (الخلوق) يؤخذ من البيت
حدیث نمبر: 14455
١٤٤٥٥ - قال عطاء: كان (أحدنا) (١) إذا أراد أن يستشفي به جاء بطيب من عنده يمسح به الحجر ثم أخذه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہم میں سے اگر کوئی شفاء حاصل کرنا چاہتا تو اپنے پاس سے خوشبو لاتا اور اس کو حجر اسود پر لگاتا پھر اسے واپس لے لیتا۔
حواشی
(١) في [ص]: (أخذنا).