مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14454
باب: بیت اللہ کو لگی ہوئی زعفرانی خوشبو کا محرم کا لینا اور خود کو لگانا
في (الخلوق) يؤخذ من البيت
حدیث نمبر: 14454
١٤٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد الملك بن أبي سليمان عن سعيد بن جبير أنه كان يكره أن يؤخذ من طيب الكعبة شيء يستشفى به، وكان إذا رأى الخادم يأخذ (منه) (١) (قفدها) (٢) (قفدة) (٣) لا يألو أن (يوجعها) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر ناپسند کرتے تھے کہ خانہ کعبہ کی خوشبو شفاء کے لیے لی جائے، اور جب وہ اپنی خادمہ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھتے تو اس کی گدی پر طمانچہ رسید کرتے اور اس کی پروا نہ کرتے کہ اس کو تکلیف ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (منها).
(٢) في [ن]: (فقدها)، وفي [ب، ط]: (فقأها).
(٣) في [أ، ب]: (فقده)، وفي [ن]: (فقد كان)، وفي [ط]: (فقأة)، وانظر: تفسير القرطبي ٢/ ١٢٥.
(٤) في [ن]: (يوجها)، وفي [ف]: (يوجهها).