مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
حدیث نمبر: 14453
١٤٤٥٣ - [حدثنا أبو بكر (١) عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطوف] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) هو ابن عياش.
(٢) سقط الخبر من: [أ، ز، ن].