مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
حدیث نمبر: 14452
١٤٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن عمرو عن الحسن قال: مضت السنة أن مع كل أسبوع (ركعتين) (٢)، لا يجزئ منهما تطوع ولا فريضة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سنت گزر چکی ہے کہ سات چکر طواف مکمل کرلینے کے بعد دو رکعتیں ہیں۔ کوئی فرض ونفل ان کے لیے کافی نہ ہوں گے۔
حواشی
(١) في [ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (ركعثان)، وانظر: فتح الباري (٩/ ٢٦٧).