مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14451
باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
حدیث نمبر: 14451
١٤٤٥١ - (وعن) (١) سفيان عن رجل عن سعيد بن جبير (قالوا) (٢): تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر (اور مذکورہ حضرات) فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، ز، ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ن]: (قال).