مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
حدیث نمبر: 14448
١٤٤٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وبرہ، حضرت سفیان اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعات کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔