مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
حدیث نمبر: 14444
١٤٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو بن يحيى بن قمطة عن سالم قال: تجزئ المكتوبة من ركعتي الطواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ فرض نماز طواف کی دو رکعت کے لیے بھی کافی ہوجائے گی۔