مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في حلق الرأس بغير منى يوم النحر باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
حدیث نمبر: 14427
١٤٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عون قال: قلت لمحمد كانوا يستحبون أن يأخذ الرجل من شعره يوم النحر؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے عرض کیا : کیا صحابہ کرام یوم النحر میں بال مونڈوانا پسند کرتے تھے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔