مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14406

باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے

من كان يستحب أن يشهد الصلاتين مع الإمام بعرفة

حدیث نمبر: 14406
١٤٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن (عبد الرحمن) (١) ابن الأسود عن أبيه أنه كان يصلي (الصلاتين) (٢) مع الإمام بعرفة: الظهر والعصر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود نے امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر وعصر کی نماز ادا فرمائی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ن].
(٢) سقط من: [س، ط، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14406
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14407، ترقيم محمد عوامة: 14061»