مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14405
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے
من كان يستحب أن يشهد الصلاتين مع الإمام بعرفة
حدیث نمبر: 14405
١٤٤٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون أن يصلوا الصلاتين الظهر والعصر مع الإمام بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ امام کے ساتھ عرفہ میں ظہر اور عصر کی نماز ادا کریں۔