مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14402

باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے

في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل

حدیث نمبر: 14402
١٤٤٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: سألت سالمًا والقاسم عن (المحصر) (١) فقالا: فيه قول محمد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت قاسم سے محصر کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ حضرات نے بھی محمد کے قول کے مثل ارشاد فرمایا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (المهر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14402
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13544، ترقيم محمد عوامة: 14057»