مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14401
باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے
في المحصر من كان يقول: إذا ذبح هديه حل
حدیث نمبر: 14401
١٤٤٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عون عن محمد قال: كان يقول: إذا فرض الرجل الحج فأصابه حصر فإنه يبعث بهديه، فإذا بلغ الهدي محله فإنه إن شاء رجع وحل من (أشياء) (١) وحرم من (أخرى) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص حج کا احرام باندھ لے پھر اس کو روک دیا جائے تو وہ ھدی بھیجے گا، جب ھدی ذبح کے مقام تک پہنچ جائے تو اگر چاہے تو واپس چلا جائے، اور وہ بعض چیزوں سے حلال ہوجائے گا اور بعض چیزیں اس پر بدستور حرام رہیں گی۔
حواشی
(١) في [ب]: (شيء).
(٢) سقط من: [جـ].