حدیث نمبر: 14387
١٤٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد قال: كانوا لا يتزودون في حجهم حتى نزلت: ﴿وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى﴾، فتزودوا الطعام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ لوگ حج میں زاد راہ لے کر نہ آتے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی { وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰی } پھر انھوں نے کھانا ساتھ لانا شروع کردیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14387
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14387، ترقيم محمد عوامة 14042)