حدیث نمبر: 14375
١٤٣٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب المعلم عن عطاء [قال: أفيرمى عنه الجمار؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کیا بچوں کی طرف سے رمی کردی جائے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔
١٤٣٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب المعلم عن عطاء [قال: أفيرمى عنه الجمار؟ قال: نعم.حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کیا بچوں کی طرف سے رمی کردی جائے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔