مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14374

باب: بچے کی طرف سے رمی کی جائے گی

في الصبي يرمى عنه

حدیث نمبر: 14374
١٤٣٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى (بن عبد الأعلى) (١) عن (عبيد) (٢) اللَّه بن (عمر) (٣) عن نافع عن ابن عمر قال: كان يحج (بصبيانه) (٤) فمن استطاع (منهم) (٥) أن يرمي رمى، ومن لم يستطع رمى عنه (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بچوں کے ساتھ حج کیا، پھر ان میں سے جو طاقت رکھتا رمی کرنے کی وہ خود رمی کرتا اور جو رمی کرنے کی طاقت نہ رکھتا اس کی طرف سے رمی کردی جاتی۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (بن عبد الأعلى).
(٢) في [ص]: (عبد).
(٣) في [ص]: (عمير).
(٤) في [ص]: (بصبيان).
(٥) في [ب، ن]: (منها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14374
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14029»