حدیث نمبر: 14373
١٤٣٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب قال: رأيت ابنا لعبد الرحمن بن القاسم فقلت: كيف (تصنعون) (١) (بهذا؟) (٢) ⦗١٧٩⦘ (فقالوا: نضع) (٣) الحصاة في (كفه) (٤) فإن عجز رمي عنه.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن قاسم کے بچے کو دیکھا تو میں نے عرض کیا تم اس کے ساتھ کیا کرتے ہو ؟ لوگوں نے کہا کہ ہم اس کی ہتھیلی پر کنکریاں رکھ دیتے ہیں، اگر یہ عاجز آجائے تو اس کی طرف سے رمی کردی جاتی ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (تصعون)، وفي [أ، ن]: (يصنعون).
(٢) في [ب]: (هذا).
(٣) في [ص]: (فقال أنضع)، وفي [ب، ن]: (فقالوا: تضع).
(٤) في [ص]: (كف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14373
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14373، ترقيم محمد عوامة 14028)