مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المريض ما يصنع به باب: اگر کوئی شخص حج میں بیمار ہو جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے ؟
حدیث نمبر: 14366
١٤٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء قال: يُرمي عنه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے رمی کی جائے گی۔