مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14364

باب: کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے

في الرجل يعتمر في الشهر فتدخل في غيره (عمرته)

حدیث نمبر: 14364
١٤٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: عمرته في الشهر الذي أحرم فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینہ میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14364
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14019»