مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14363
باب: کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
في الرجل يعتمر في الشهر فتدخل في غيره (عمرته)
حدیث نمبر: 14363
١٤٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا (هشام) (١) (قال) (٢): (حدثتنا) (٣) حفصة بنت سيرين قالت: خرجت أنا و (إخواني) (٤)، فأهللنا في (رمضان) (٥) بالعمرة، فعرض لنا جيش حتى (دخل) (٦) شوال، فسألنا أهل مكة فكلهم قال لي: هي متعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفصہ بنت سیرین فرماتی ہیں کہ میں اور میرے بھائیوں نے رمضان میں عمرہ کا احرام باندھا پھر ہمارے راستے میں ایک لشکر آگیا جس کی وجہ سے ہم محبوس ہوگئے یہاں تک کہ شوال کا مہینہ آگیا، ہم نے اھل مکہ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ سب حضرات نے ہم سے فرمایا کہ یہ حج تمتع ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ف، ن]: (هشيم).
(٢) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (قال).
(٣) في [ص]: (حدثنا).
(٤) في [ف]: (إخوتي).
(٥) في [ص]: (رجب)، وانظر: المطالب العالية ٦/ ٣٦٧ (١١٨٣).
(٦) سقط من: [ص].