مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يعتمر في الشهر فتدخل في غيره (عمرته) باب: کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
حدیث نمبر: 14364
١٤٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: عمرته في الشهر الذي أحرم فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا عمرہ اس مہینہ میں ہوگا جس میں اس نے احرام باندھا تھا۔