مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14355

باب: کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے

في الرجل يهدي الجمل والبختي

حدیث نمبر: 14355
١٤٣٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن مجاهد ⦗١٧٥⦘ قال: كان (فيما) (١) أهدى النبي ﷺ (جمل) (٢) لأبي (جهل) (٣) في أنفه (برة) (٤) من (فضة) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو ھدی بھیجی تھی اس میں ابو جہل کا ایک اونٹ تھا اور اس کی ناک میں چاندی کا حلقہ تھا۔

حواشی
(١) في [ص]: (ما).
(٢) في [ص]: (جملًا).
(٣) في [جـ، ص]: (لهب).
(٤) في [أ، ب، ص، ن]: (إبرة).
(٥) في [ب]: (فضته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14355
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل ضعيف؛ ليث ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14010»