مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14354
باب: کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
في الرجل يهدي الجمل والبختي
حدیث نمبر: 14354
١٤٣٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن رباح بن أبي معروف قال: قيل لعطاء: إن عكرمة بن خالد أهدى (جملًا) (١)، قال عطاء: وما بأس ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت رباح بن ابو معروف فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے عرض کیا گیا کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے اونٹ ھدی بھیجا ہے، حضرت عطاء نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (جملًا).