مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14346
باب: کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
في الرجل يهدي الجمل والبختي
حدیث نمبر: 14346
١٤٣٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا موسى بن (عبيدة) (١) عن إياس بن سلمة (٢) أن النبي ﷺ كان (يهدي) (٣) في بُدْنه (جمل) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایاس بن سلمہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے ھدی کے اونٹوں میں نر اونٹ بھی بھیجا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (عبيد).
(٢) عند ابن ماجه (٣١٠١) زيادة (عن أبيه).
(٣) سقط من: [أ، ب، ن].
(٤) في [ص]: (جملًا).