مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14345
باب: کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
في الرجل يهدي الجمل والبختي
حدیث نمبر: 14345
١٤٣٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس: أن النبي ﷺ أهدى في بُدْنه جملًا لأبي جهل (برته) (١) من فضة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ھدی کے اونٹوں میں ابو جہل کا ایک نر اونٹ بھی بھیجا جس کی ناک میں چاندی کا حلقہ تھا۔
حواشی
(١) في [ص، ن]: (أبرته من فضة)، وفي [أ، ب]: (أبرته من فضته).