مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14337

باب: جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟

في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)

حدیث نمبر: 14337
١٤٣٣٧ - [حدثنا جرير (قال: حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: إذا حلق المحرم حل له كلّ شيء إلا (النساء) (٢)] (٣) حتى يطوف بالبيت، فإذا طاف بالبيت حل له النساء.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب محرم نے حلق کروا لیا تو بیت اللہ کا طواف کرنے تک عورتوں کے سوا سب چیزیں اس کے لیے حلال ہوگئیں، اور جب وہ طواف بھی کرلے تو اس پر عورت بھی حلال ہوگئی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ص]: (نساء).
(٣) سقط من: [أ، ب، ز، ف، ن]، والمثبت من [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14337
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13992»