مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14336
باب: جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
في الرجل إذا رمى الجمرة ما يحل (له)
حدیث نمبر: 14336
١٤٣٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت: إذا رمى حل له كل شيء إلا (النساء) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کہ جب رمی کرلی تو عورتوں کے سوا سب ممنوعہ چیزیں محرم کے لیے حلال ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (نساء).